best hope better life

باپ کا رتبه
باپ کا احترام کرو
تا کہ تمہاری اولاد تمھارا احترا کرے
باپ کی عزت کرو
لا تا کہ اس سے فیضیاب ہوسکو
باپ کا حکم مانو
ا تا کہ خوشحال ہوسکو
باپ کی سختی برداشت کرو
ہوتا کہ باکمال ہوسکو
باپ کی باتیں غور سے سنو
ہا تاکہ دوسروں کی نہ سننی پڑے
باپ کے سامنے اونچا نہ بولو اور نہ اللہ تم کو نیچا کر دے گا
باپ کے سامنے نظر جھکا کر رکھو تا کہ اللہ تم کودنیا میں بلند کر دے
باپ ایک کتاب ہے
ہیں جس پر تجربات تحریر ہوتے ہیں
باپ کے آنسو تمھارے دکھ کا نہ گریں اور نہ اللہ تم کو جنت سے گرا دے
باپ ایک مقدس محافظ ہے جو ساری زندگی خاندان کی نگرانی کرتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

BBC work