best hope better life

بات ہے پتہ کی
100 روپے کا نوٹ بہت بڑا لگتا ہے جب مسجد میں دیا جائے لیکن شاپنگ کیلئے استعمال کرنا ہو تو بہت چھوٹا لگتا ہے
دو گھنٹے مسجد میں بیٹھنا بھاری لگتا ہے لیکن فلم دیکھنے کیلئے تین گھنٹے بہت کم لگتے ہیں
ایک کرکٹ میچ کی کمنٹری سنے کیلئے لوگ پاگل ہورہے ہوتے ہیں لیکن جمعتہ المبارک کا خطبہ وقت سے تھوڑ از یادہ ہو جائے تو لوگ پریشان ہو جاتے ہیں
ایسا میسج آگے کرنا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن لطیفے اور بیہودہ sms کرنا لوگوں کو بہت پسند ہے!!!

Comments

Popular posts from this blog

BBC work