best hope better life

سفر

میں سیہ رات کے سفر پر ہوں ایک قندیل یاد جاناں کی ہاتھ میں ہے مگر ہوا ہے تیز
میں تو اک بات کے سفر پر ہوں جو کسی کتاب سے چھوٹی تھی اور میری تمام عمر کو ایک دشت پر خار میں دھکیل گئی
ساری محبتیں اسی کے نام ہوئیں ساری تحسیں اسی کے نام ہوئیں میں فقط مات کے سفر پر ہوں میں تو اک بات کے سفر پر ہوں

Comments

Popular posts from this blog

BBC work